صافی برائے مدرسہ = چندہ − انعام − خرچ۔ انعام اور خرچ نیچے “انعام / خرچ اندراج” سے رقم کی صورت میں درج کریں — فیصد خود نکلے گا۔ کسی سفیر پر کلک کریں تو اس کی تفصیل آئے گی۔
| سفیر | کل چندہ | انعام | خرچ | صافی برائے مدرسہ | تقسیم | حصہ |
|---|
اوپر کے فلٹر سب رپورٹوں پر لاگو ہوتے ہیں۔ PDF پر مدرسہ کا نام، مدت، بنانے کی تاریخ و وقت، کل میزان اور دستخط کی جگہ ہوتی ہے۔ Excel فائل میں رقم نمبر کی صورت میں رہتی ہے تاکہ جمع/فارمولے لگ سکیں۔